لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 196

وَ اِنَّہٗ لَفِیۡ زُبُرِ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَفِیۡ زُبُرِالۡاَوَّلِیۡنَ
اور بےشک وہالبتہ صحیفوں میں ہےپہلوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَفِیۡ زُبُرِالۡاَوَّلِیۡنَ
اور بلاشبہ وہیقیناً کتابوں میں موجود ہےپہلے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٗلَفِيْزُبُرِالْاَوَّلِيْنَ
اور بیشک یہمیںصحیفےپہلے (پیغمبر)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُAnd indeed it
2لَفِيsurely (is) in
3زُبُرِ(the) Scriptures
4الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)