لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 192

وَ اِنَّہٗ لَتَنۡزِیۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۹۲﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَتَنۡزِیۡلُرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور بےشک وہالبتہ نازل کردہ ہےرب العالمین کی طرف سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٗلَتَنۡزِیۡلُرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور بلاشبہ وہیقیناً نازل کیا ہوا کلام ہےجہانوں کے رب کی جانب سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٗلَتَنْزِيْلُرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
اور بیشک یہالبتہ اتارا ہواسارے جہانوں کا رب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُAnd indeed it
2لَتَنْزِيلُsurely is a Revelation
3رَبِّ(of the) Lord
4الْعَالَمِينَ(of) the worlds