وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاتَّقُوا | الَّذِیۡ | خَلَقَکُمۡ | وَالۡجِبِلَّۃَ | الۡاَوَّلِیۡنَ |
| اور ڈرو | اس سے جس نے | پیدا کیا تمہیں | اور مخلوق | پہلی کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاتَّقُوا | الَّذِیۡ | خَلَقَکُمۡ | وَالۡجِبِلَّۃَ | الۡاَوَّلِیۡنَ |
| اور ڈرو | جس نے | پیدا کیا تمہیں | اور نسلوں کو | پہلی |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاتَّقُوا | الَّذِيْ | خَلَقَكُمْ | وَالْجِبِلَّةَ | الْاَوَّلِيْنَ |
| اور ڈرو | وہ جس نے | یدا کیا تمہیں | اور مخلوق | پہلی |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَاتَّقُوا | And fear |
| 2 | الَّذِي | the One Who |
| 3 | خَلَقَكُمْ | created you |
| 4 | وَالْجِبِلَّةَ | and the generations |
| 5 | الْأَوَّلِينَ | the former |