لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 18

قَالَ اَلَمۡ نُرَبِّکَ فِیۡنَا وَلِیۡدًا وَّ لَبِثۡتَ فِیۡنَا مِنۡ عُمُرِکَ سِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَلَمۡنُرَبِّکَفِیۡنَاوَلِیۡدًاوَّلَبِثۡتَفِیۡنَامِنۡ عُمُرِکَسِنِیۡنَ
اس نے کہاکیا نہیںہم نے پالا تجھےاپنے درمیانبچہ سااور ٹھہرا توہمارے درمیاناپنی عمر میں سےکئی سال
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاَلَمۡنُرَبِّکَفِیۡنَاوَلِیۡدًاوَّلَبِثۡتَفِیۡنَامِنۡ عُمُرِکَسِنِیۡنَ
فرعون نے کہاکیا نہیںہم نے پالا تمہیںاپنے ہاںبچہاور رہے تمہم میںاپنی عمر کےکئی سال
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاَلَمْ نُرَبِّكَفِيْنَاوَلِيْدًاوَّلَبِثْتَفِيْنَامِنْ عُمُرِكَسِنِيْنَ
فرعون نے کہاکیا ہمنے تجھے نہیں پالااپنے درمیانبچپن میںاور تو رہاہمارے درمیاناپنی عمر کےکئی برس
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2أَلَمْDid not?
3نُرَبِّكَwe bring you up
4فِينَاamong us
5وَلِيدًا(as) a child
6وَلَبِثْتَand you remained
7فِينَاamong us
8مِنْof
9عُمُرِكَyour life
10سِنِينَyears