فَنَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۷۰﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَنَجَّیۡنٰہُ | وَاَہۡلَہٗۤ | اَجۡمَعِیۡنَ |
| تو نجات دی ہم نے اس کو | اور اس کے گھروالوں کو | سب کے سب کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَنَجَّیۡنٰہُ | وَاَہۡلَہٗۤ | اَجۡمَعِیۡنَ |
| تو نجات دی ہم نے اسے | اور اس کے گھر والوں کو | سب کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَنَجَّيْنٰهُ | وَاَهْلَهٗٓ | اَجْمَعِيْنَ |
| تو ہم نے نجات دی اسے | اور اس کے گھر والے | سب |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | فَنَجَّيْنَاهُ | So We saved him |
| 2 | وَأَهْلَهُ | and his family |
| 3 | أَجْمَعِينَ | all |