لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 158

فَاَخَذَہُمُ الۡعَذَابُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَہُمُالۡعَذَابُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًوَمَاکَانَاَکۡثَرُہُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
پھر پکڑ لیا انہیںعذاب نےیقیناًاس میںالبتہ ایک نشانی ہےاور نہتھےاکثر ان کےایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَخَذَہُمُالۡعَذَابُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیَۃًوَمَاکَانَاَکۡثَرُہُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
تو پکڑلیا انہیںعذاب نےیقیناًاس میںضرور ایک نشانی ہےاور نہیںتھےاکثر اُن میں سےایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَخَذَهُمُالْعَذَابُاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيَةًوَمَاكَانَاَكْثَرُهُمْمُّؤْمِنِيْنَ
پھر انہیں آپکڑاعذاببیشکاس میںالبتہ نشانیاور نہیںہیںان کے اکثرایمان لانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَخَذَهُمُSo seized them
2الْعَذَابُthe punishment
3إِنَّIndeed
4فِيin
5ذَلِكَthat
6لَآيَةًsurely is a sign
7وَمَاbut not
8كَانَare
9أَكْثَرُهُمْmost of them
10مُؤْمِنِينَbelievers