لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 153

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااِنَّمَاۤاَنۡتَمِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ
انہوں نے کہابےشکتوسحر زدہ لوگوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااِنَّمَاۤاَنۡتَمِنَ الۡمُسَحَّرِیۡنَ
اُنہوں نے کہایقیناًآپسحرزدہ لوگوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْٓااِنَّمَآاَنْتَمِنَالْمُسَحَّرِيْنَ
انہوں نے کہااس کے سوا نہیںتمسےسحر زدہ لوگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2إِنَّمَاOnly
3أَنْتَyou
4مِنَ(are) of
5الْمُسَحَّرِينَthose bewitched