لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 132

وَ اتَّقُوا الَّذِیۡۤ اَمَدَّکُمۡ بِمَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُواالَّذِیۡۤاَمَدَّکُمۡبِمَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور ڈرواس سے جس نےمدد کی تمہاریساتھ اس کے جوتم جانتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُواالَّذِیۡۤاَمَدَّکُمۡبِمَاتَعۡلَمُوۡنَ
اور ڈرواس ذات سےجس نے مدد پہنچائی تمہیںان سے جوتم جانتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّقُواالَّذِيْٓاَمَدَّكُمْبِمَا تَعْلَمُوْنَ
اور ڈرووہ جس نےمدد کی تمہاریاس سے جو تم جانتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّقُواAnd fear
2الَّذِيthe One Who
3أَمَدَّكُمْhas aided you
4بِمَاwith what
5تَعْلَمُونَyou know