لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 130

وَ اِذَا بَطَشۡتُمۡ بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابَطَشۡتُمۡبَطَشۡتُمۡجَبَّارِیۡنَ
اور جبپکڑتے ہو تمپکڑتے ہو تمسرکش ہو کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَابَطَشۡتُمۡبَطَشۡتُمۡجَبَّارِیۡنَ
اور جبتم پکڑتے ہوپکڑتے ہوبے رحم بن کر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَابَطَشْتُمْبَطَشْتُمْجَبَّارِيْنَ
اور جبتم گرفت کرتے ہوگرفت کرتے ہو تمجابر بن کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2بَطَشْتُمْyou seize
3بَطَشْتُمْyou seize
4جَبَّارِينَ(as) tyrants