لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 129

وَ تَتَّخِذُوۡنَ مَصَانِعَ لَعَلَّکُمۡ تَخۡلُدُوۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَتَّخِذُوۡنَمَصَانِعَلَعَلَّکُمۡتَخۡلُدُوۡنَ
اور تم بناتے ہومحلاتشاید کہ تمتم ہمیشہ رہو گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَتَّخِذُوۡنَمَصَانِعَلَعَلَّکُمۡتَخۡلُدُوۡنَ
اور تم تعمیر کرتے ہوبڑے بڑے محلاتتاکہ تمہمیشہ رہوگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَتَّخِذُوْنَمَصَانِعَلَعَلَّكُمْتَخْلُدُوْنَ
اور تم بناتے ہومضبوط۔ شاندار محل)شاید تمتم ہمیشہ رہو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَتَّخِذُونَAnd take for yourselves
2مَصَانِعَstrongholds
3لَعَلَّكُمْthat you may
4تَخْلُدُونَlive forever