لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 118

فَافۡتَحۡ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَہُمۡ فَتۡحًا وَّ نَجِّنِیۡ وَ مَنۡ مَّعِیَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَافۡتَحۡبَیۡنِیۡوَبَیۡنَہُمۡفَتۡحًاوَّنَجِّنِیۡوَمَنۡمَّعِیَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
پس فیصلہ کر دےدرمیان میرےاور درمیان ان کےحتمی(فیصلہ)اور نجات دے مجھےاور ان کو جومیرے ساتھ ہیںایمان لانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَافۡتَحۡبَیۡنِیۡوَبَیۡنَہُمۡفَتۡحًاوَّنَجِّنِیۡوَمَنۡمَّعِیَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
چنانچہ تو فیصلہ کر دےدرمیان میرےاور درمیان اُن کےکھلا فیصلہاور نجات دے مجھےاور جومیرے ساتھ ہیںایمان لانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَافْتَحْبَيْنِيْوَبَيْنَهُمْفَتْحًاوَّنَجِّنِيْوَمَنْمَّعِيَمِنَالْمُؤْمِنِيْنَ
پس فیصلہ کردےمیرے درمیاناور ان کے درمیانایک کھلا فیصلہاور نجات دے مجھےاور جومیرے ساتھیسےایمان والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَافْتَحْSo judge
2بَيْنِيbetween me
3وَبَيْنَهُمْand between them
4فَتْحًا(with decisive) judgment
5وَنَجِّنِيand save me
6وَمَنْand who
7مَعِيَ(are) with me
8مِنَof
9الْمُؤْمِنِينَthe believers