لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 104

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّرَبَّکَلَہُوَالۡعَزِیۡزُالرَّحِیۡمُ
اور بےشکرب آپ کاالبتہ وہبہت زبردست ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّرَبَّکَلَہُوَالۡعَزِیۡزُالرَّحِیۡمُ
اور بلاشبہرب آپ کایقیناً وہسب پر غالبنہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّرَبَّكَلَهُوَالْعَزِيْزُالرَّحِيْمُ
اور بیشکتمہارا ربالبتہ وہغالبنہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2رَبَّكَyour Lord
3لَهُوَsurely He
4الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
5الرَّحِيمُthe Most Merciful