وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا قَبۡلَکَ مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّاۤ اِنَّہُمۡ لَیَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ وَ یَمۡشُوۡنَ فِی الۡاَسۡوَاقِ ؕ وَ جَعَلۡنَا بَعۡضَکُمۡ لِبَعۡضٍ فِتۡنَۃً ؕ اَتَصۡبِرُوۡنَ ۚ وَ کَانَ رَبُّکَ بَصِیۡرًا ﴿٪۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَمَاۤ | اَرۡسَلۡنَا | قَبۡلَکَ | مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ | اِلَّاۤ | اِنَّہُمۡ | لَیَاۡکُلُوۡنَ | الطَّعَامَ | وَیَمۡشُوۡنَ | فِی الۡاَسۡوَاقِ | وَجَعَلۡنَا | بَعۡضَکُمۡ | لِبَعۡضٍ | فِتۡنَۃً | اَتَصۡبِرُوۡنَ | وَکَانَ | رَبُّکَ | بَصِیۡرًا |
| اور نہیں | بھیجا ہم نے | آپ سے پہلے | رسولوں میں سے | مگر | بےشک وہ | البتہ کھاتے تھے | کھانا | اور وہ چلتے تھے | بازاروں میں | اور بنایا ہم نے | تمہارے بعض کو | بعض کے لیے | آزمائش | کیا تم صبر کرو گے | اور ہے | رب آپ کا | خوب دیکھنے والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَمَاۤ | اَرۡسَلۡنَا | قَبۡلَکَ | مِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ | اِلَّاۤ | اِنَّہُمۡ | لَیَاۡکُلُوۡنَ | الطَّعَامَ | وَیَمۡشُوۡنَ | فِی الۡاَسۡوَاقِ | وَجَعَلۡنَا | بَعۡضَکُمۡ | لِبَعۡضٍ | فِتۡنَۃً | اَتَصۡبِرُوۡنَ | وَکَانَ | رَبُّکَ | بَصِیۡرًا |
| اور نہیں | بھیجے ہم نے | آپ سے پہلے | رسولوں میں سے | مگر | یقیناًوہ | وہ کھاتے تھے | کھانا | اور وہ چلتے تھے | بازاروں میں | اور بنایا ہم نے | تم میں سے بعض کو | بعض کے لیے | آزمائش کا ذریعہ | کیا تم صبر کرتے ہو | اور( ہمیشہ سے)ہے | رب آپ کا | سب کچھ دیکھنے والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَمَآ | اَرْسَلْنَا | قَبْلَكَ | مِنَ | الْمُرْسَلِيْنَ | اِلَّآ | اِنَّهُمْ | لَيَاْكُلُوْنَ | الطَّعَامَ | وَيَمْشُوْنَ | فِي الْاَسْوَاقِ | وَجَعَلْنَا | بَعْضَكُمْ | لِبَعْضٍ | فِتْنَةً | اَتَصْبِرُوْنَ | وَكَانَ | رَبُّكَ | بَصِيْرًا |
| اور نہیں | بھیجے ہم نے | تم سے پہلے | سے | رسول (جمع) | مگر | وہ یقیناً | البتہ کھاتے تھے | کھانا | اور چلتے پھرتے تھے | بازاروں میں | اور ہم نے کیا (بنایا) | تم میں سے بعض کو (کسی کو) | بعض (دوسروں کے لیے) | آزمائش | کیا تم صبرو کرو گے | اور ہے | تمہارا رب | دیکھنے والا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَمَا | And not |
| 2 | أَرْسَلْنَا | We sent |
| 3 | قَبْلَكَ | before you |
| 4 | مِنَ | any |
| 5 | الْمُرْسَلِينَ | Messengers |
| 6 | إِلَّا | but |
| 7 | إِنَّهُمْ | indeed they |
| 8 | لَيَأْكُلُونَ | [surely] ate |
| 9 | الطَّعَامَ | food |
| 10 | وَيَمْشُونَ | and walked |
| 11 | فِي | in |
| 12 | الْأَسْوَاقِ | the markets |
| 13 | وَجَعَلْنَا | And We have made |
| 14 | بَعْضَكُمْ | some of you |
| 15 | لِبَعْضٍ | for others |
| 16 | فِتْنَةً | a trial |
| 17 | أَتَصْبِرُونَ | will you have patience? |
| 18 | وَكَانَ | And is |
| 19 | رَبُّكَ | your Lord |
| 20 | بَصِيرًا | All-Seer |