تَبٰرَکَ الَّذِیۡ نَزَّلَ الۡفُرۡقَانَ عَلٰی عَبۡدِہٖ لِیَکُوۡنَ لِلۡعٰلَمِیۡنَ نَذِیۡرَا ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| تَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | نَزَّلَ | الۡفُرۡقَانَ | عَلٰی عَبۡدِہٖ | لِیَکُوۡنَ | لِلۡعٰلَمِیۡنَ | نَذِیۡرَا |
| بہت بابرکت ہے | وہ جس نے | نازل کیا | فرقان | اپنے بندے پر | تاکہ وہ ہوجائے | تمام جہان والوں کے لیے | ڈرانے والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| تَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | نَزَّلَ | الۡفُرۡقَانَ | عَلٰی | عَبۡدِہٖ | لِیَکُوۡنَ | لِلۡعٰلَمِیۡنَ | نَذِیۡرَا |
| بہت برکت والاہے | جس نے | اُتاری | فیصلہ کرنے والی کتاب | اُوپر | اپنے بندے کے | تاکہ وہ ہو | تمام جہانوں کے لیے | ڈرانے والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| تَبٰرَكَ | الَّذِيْ | نَزَّلَ الْفُرْقَانَ | عَلٰي عَبْدِهٖ | لِيَكُوْنَ | لِلْعٰلَمِيْنَ | نَذِيْرَۨا |
| بڑی برکت والا | وہ جو۔ جس | نازل کیا فرق کرنیوالی کتاب (قرآن) | اپنے بندہ پر | تاکہ وہ ہو | سارے جہانوں کے لیے | ڈرانے والا |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | تَبَارَكَ | Blessed is He |
| 2 | الَّذِي | Who |
| 3 | نَزَّلَ | sent down |
| 4 | الْفُرْقَانَ | the Criterion |
| 5 | عَلَى | upon |
| 6 | عَبْدِهِ | His slave |
| 7 | لِيَكُونَ | that he may be |
| 8 | لِلْعَالَمِينَ | to the worlds |
| 9 | نَذِيرًا | a warner |