لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 57

لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَ مَاۡوٰىہُمُ النَّارُ ؕ وَ لَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿٪۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُوَلَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
ہر گز نہ سمجھیے آپان کو جنہوں نےکفر کیاکہ وہ عاجز کرنے والے ہیںزمین میںاور ٹھکانہ ان کاآگ ہےاور یقینًا کتنی بری ہےلوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُوَلَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
ہر گز نہ آپ گمان کریںجن لوگوں نےکفر کیاعاجز کرنے والے ہیںزمین میںاور ٹھکانہ اُن کاآگ ہےاور یقیناً بہت ہی بری ہےلوٹ کر جانے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا تَحْسَبَنَّالَّذِيْنَ كَفَرُوْامُعْجِزِيْنَفِي الْاَرْضِوَمَاْوٰىهُمُالنَّارُوَلَبِئْسَالْمَصِيْرُ
ہرگز گمان نہ کریںوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)عاجز کرنے والے ہیںزمین میںاور ان کا ٹھکانہدوزخاور البتہ براٹھکانہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَا(Do) not
2تَحْسَبَنَّthink
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieve
5مُعْجِزِينَ(can) escape
6فِيin
7الْأَرْضِthe earth
8وَمَأْوَاهُمُAnd their abode
9النَّارُ(will be) the Fire
10وَلَبِئْسَand wretched is
11الْمَصِيرُthe destination