لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 54

قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا عَلَیۡہِ مَا حُمِّلَ وَ عَلَیۡکُمۡ مَّا حُمِّلۡتُمۡ ؕ وَ اِنۡ تُطِیۡعُوۡہُ تَہۡتَدُوۡا ؕ وَ مَا عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَطِیۡعُوااللّٰہَوَاَطِیۡعُواالرَّسُوۡلَفَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاعَلَیۡہِمَاحُمِّلَوَعَلَیۡکُمۡمَّاحُمِّلۡتُمۡوَاِنۡتُطِیۡعُوۡہُتَہۡتَدُوۡاوَمَاعَلَی الرَّسُوۡلِاِلَّاالۡبَلٰغُالۡمُبِیۡنُ
کہہ دیجیےاطاعت کرواللہ کیاور اطاعت کرورسول کیپھر اگرتم منہ پھرو گےتو بےشکاس (رسول)پر ہےجوبوجھ وہ ڈالا گیااور تم پر ہےجوبوجھ ڈالے گئے تماور اگرتم اطاعت کرو گے اس کیتم ہدایت پا لو گےاور نہیں ہےرسول پرمگرپہنچا دیناکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَطِیۡعُوااللّٰہَوَاَطِیۡعُواالرَّسُوۡلَفَاِنۡتَوَلَّوۡافَاِنَّمَاعَلَیۡہِمَاحُمِّلَوَعَلَیۡکُمۡمَّاحُمِّلۡتُمۡوَاِنۡتُطِیۡعُوۡہُتَہۡتَدُوۡاوَمَاعَلَیالرَّسُوۡلِاِلَّاالۡبَلٰغُالۡمُبِیۡنُ
آپ کہہ دیںتم اطاعت کرواللہ تعالیٰ کیاور اطاعت کرورسول کیپھر اگرتم منہ موڑو گےتو بلاشبہاُس پر ہےجواُس پر بوجھ ڈالا گیااور تم پر ہےجوتم پر بوجھ ڈالا گیااور اگرتم اطاعت کرو گے اس کیتم ہدایت پاؤ گےاور نہیںاوپررسول کےسوائےپہنچا دیناصاف
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَطِيْعُوا اللّٰهَوَاَطِيْعُواالرَّسُوْلَفَاِنْ تَوَلَّوْافَاِنَّمَاعَلَيْهِمَاحُمِّلَوَعَلَيْكُمْمَّا حُمِّلْتُمْوَاِنْتُطِيْعُوْهُتَهْتَدُوْاوَمَاعَلَيالرَّسُوْلِاِلَّاالْبَلٰغُالْمُبِيْنُ
فرما دیںتم اطاعت کرو اللہ کیاور اطاعت کرورسول کیپھر اگر تم پھرگئےتو اس کے سوا نہیںاس پرجوبوجھ ڈالا گیا (فرقے)اور تم پرجو بوجھ ڈالا گیا تم پر (ذمے)اور اگرتم اطاعت کرو گےتم ہدایت پا لوگےاور نہیںپررسولمگر۔ صرفپہنچا دیناصاف صاف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَطِيعُواObey
3اللَّهَAllah
4وَأَطِيعُواand obey
5الرَّسُولَthe Messenger
6فَإِنْbut if
7تَوَلَّوْاyou turn away
8فَإِنَّمَاthen only
9عَلَيْهِupon him
10مَا(is) what
11حُمِّلَ(is) placed on him
12وَعَلَيْكُمْand on you
13مَا(is) what
14حُمِّلْتُمْ(is) placed on you
15وَإِنْAnd if
16تُطِيعُوهُyou obey him
17تَهْتَدُواyou will be guided
18وَمَاAnd not
19عَلَى(is) on
20الرَّسُولِthe Messenger
21إِلَّاexcept
22الْبَلَاغُthe conveyance
23الْمُبِينُ[the] clear