لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 51

اِنَّمَا کَانَ قَوۡلَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذَا دُعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ لِیَحۡکُمَ بَیۡنَہُمۡ اَنۡ یَّقُوۡلُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاکَانَقَوۡلَالۡمُؤۡمِنِیۡنَاِذَادُعُوۡۤااِلَی اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖلِیَحۡکُمَبَیۡنَہُمۡاَنۡیَّقُوۡلُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
بےشکہےقولمومنوں کاجبوہ بلائے جاتے ہیںطرف اللہ کےاور اس کے رسول کےکہ وہ فیصلہ کرےدرمیان ان کےکہوہ کہتے ہیںسن لیا ہم نےاور اطاعت کی ہم نےاور یہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاکَانَقَوۡلَالۡمُؤۡمِنِیۡنَاِذَادُعُوۡۤااِلَی اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖلِیَحۡکُمَبَیۡنَہُمۡاَنۡیَّقُوۡلُوۡاسَمِعۡنَاوَاَطَعۡنَاوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
در حقیقتہوتی ہےباتمومنوں کیجبانہیں بلایا جاتا ہےاللہ تعالیٰ کی طرفاور اس کے رسول کیتاکہ وہ فیصلہ کردےدرمیان اُن کےیہ کہوہ کہتے ہیںہم نے سنااور ہم نے فرمانبرداری کیاور یہ لوگیہیفلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاكَانَقَوْلَالْمُؤْمِنِيْنَاِذَادُعُوْٓااِلَى اللّٰهِوَرَسُوْلِهٖلِيَحْكُمَبَيْنَهُمْاَنْيَّقُوْلُوْاسَمِعْنَاوَاَطَعْنَاوَاُولٰٓئِكَهُمُالْمُفْلِحُوْنَ
اس کے سوا نہیںہےباتمومن (جمع)جبوہ بلائے جاتے ہیںاللہ کی طرفاور اس کا رسولتاکہ وہ فیصلہ کردیںان کے درمیانکہ۔ تووہ کہتے ہیںہم نے سنااور ہم نے اطاعت کیاور وہوہیفلاح پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2كَانَis
3قَوْلَ(the) statement
4الْمُؤْمِنِينَ(of) the believers
5إِذَاwhen
6دُعُواthey are called
7إِلَىto
8اللَّهِAllah
9وَرَسُولِهِand His Messenger
10لِيَحْكُمَto judge
11بَيْنَهُمْbetween them
12أَنْ(is) that
13يَقُولُواthey say
14سَمِعْنَاWe hear
15وَأَطَعْنَاand we obey
16وَأُولَئِكَAnd those
17هُمُ[they]
18الْمُفْلِحُونَ(are) the successful