لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 5

اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡا ۚ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَوَاَصۡلَحُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
سوائےان کے جنہوں نےتوبہ کیبعداس کےاور انہوں نے اصلاح کر لیتو بےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَتَابُوۡامِنۡۢ بَعۡدِذٰلِکَوَاَصۡلَحُوۡافَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
مگرجن لوگوں نےتوبہ کیبعداس کےاور اصلاح کرلیتو بلاشبہاللہ تعالیبے حد بخشنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَ تَابُوْامِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَوَاَصْلَحُوْافَاِنَّاللّٰهَغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
مگرجن لوگوں نے توبہ کرلیاس کے بعداور انہوں نے اصلاح کرلیتو بیشکاللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose who
3تَابُواrepent
4مِنْfrom
5بَعْدِafter
6ذَلِكَthat
7وَأَصْلَحُواand reform
8فَإِنَّThen indeed
9اللَّهَAllah
10غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
11رَحِيمٌMost Merciful