لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 48

وَ اِذَا دُعُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ لِیَحۡکُمَ بَیۡنَہُمۡ اِذَا فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَادُعُوۡۤااِلَی اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖلِیَحۡکُمَبَیۡنَہُمۡاِذَافَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
اور جبوہ بلائے جاتے ہیںطرف اللہ کےاور اس کے رسول کےتاکہ وہ فیصلہ کرےدرمیان ان کےتبایک گروہ(کےلوگ)ان میں سےاعراض کرنے والے ہوتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَادُعُوۡۤااِلَی اللّٰہِوَرَسُوۡلِہٖلِیَحۡکُمَبَیۡنَہُمۡاِذَافَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡمُّعۡرِضُوۡنَ
اور جباُنہیں بلایا جاتا ہےاللہ تعالیٰ کی طرفاور اس کے رسول کیتاکہ وہ فیصلہ کرےدرمیان اُن کےاچانکایک گروہاُن میں سےمنہ موڑنے والے ہوتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَادُعُوْٓااِلَى اللّٰهِوَرَسُوْلِهٖلِيَحْكُمَبَيْنَهُمْاِذَافَرِيْقٌمِّنْهُمْمُّعْرِضُوْنَ
اور جبجب وہ بلائے جاتے ہیںاللہ کی طرفاور اس کا رسولتاکہ وہ فیصلہ کردیںتاکہ وہ فیصلہ کردیںناگہاںایک فریقان میں سےمنہ پھیر لیتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2دُعُواthey are called
3إِلَىto
4اللَّهِAllah
5وَرَسُولِهِand His Messenger
6لِيَحْكُمَto judge
7بَيْنَهُمْbetween them
8إِذَاbehold
9فَرِيقٌa party
10مِنْهُمْof them
11مُعْرِضُونَ(is) averse