لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 44

یُقَلِّبُ اللّٰہُ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُقَلِّبُاللّٰہُالَّیۡلَوَالنَّہَارَاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
الٹ پلٹ کرتا ہےاللہراتاور دن کویقینًااس میںالبتہ عبرت ہےاہلِ بصیرت کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُقَلِّبُاللّٰہُالَّیۡلَوَالنَّہَارَاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَعِبۡرَۃًلِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ
پلٹاتا ہےاللہ تعالیٰرات کواور دن کوبلاشبہاس میںیقینا عبرت ہےاہل بصیرت کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُقَلِّبُalternates
2اللَّهُAllah
3اللَّيْلَthe night
4وَالنَّهَارَand the day
5إِنَّIndeed
6فِيin
7ذَلِكَthat
8لَعِبْرَةًsurely is a lesson
9لِأُولِيfor those
10الْأَبْصَارِwho have vision