لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 43

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُزۡجِیۡ سَحَابًا ثُمَّ یُؤَلِّفُ بَیۡنَہٗ ثُمَّ یَجۡعَلُہٗ رُکَامًا فَتَرَی الۡوَدۡقَ یَخۡرُجُ مِنۡ خِلٰلِہٖ ۚ وَ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مِنۡ جِبَالٍ فِیۡہَا مِنۡۢ بَرَدٍ فَیُصِیۡبُ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَصۡرِفُہٗ عَنۡ مَّنۡ یَّشَآءُ ؕ یَکَادُ سَنَا بَرۡقِہٖ یَذۡہَبُ بِالۡاَبۡصَارِ ﴿ؕ۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیُزۡجِیۡسَحَابًاثُمَّیُؤَلِّفُبَیۡنَہٗثُمَّیَجۡعَلُہٗرُکَامًافَتَرَیالۡوَدۡقَیَخۡرُجُمِنۡ خِلٰلِہٖوَیُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ جِبَالٍفِیۡہَامِنۡۢ بَرَدٍفَیُصِیۡبُبِہٖمَنۡیَّشَآءُوَیَصۡرِفُہٗعَنۡ مَّنۡیَّشَآءُیَکَادُسَنَابَرۡقِہٖیَذۡہَبُبِالۡاَبۡصَارِ
کیا نہیںآپ نے دیکھاکہ بےشکاللہوہ چلاتا ہےبادلوں کوپھروہ ملا دیتا ہے(انہیں)آپس میںپھروہ کر دیتا ہے اسےتہ بہ تہتو آپ دیکھتے ہیںبارشنکلتی ہےاس کے درمیان سےاور وہ اتارتا ہےآسمان سےپہاڑوں سےاس میںکچھ اولےپھر وہ پہنچاتا ہےاسے جوجسےوہ چاہتا ہےاور وہ پھیر دیتا ہے اسےجس سےوہ چاہتا ہےقریب ہے کہچمکاس کی بجلی کیوہ لے جائےنگاہوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیُزۡجِیۡسَحَابًاثُمَّیُؤَلِّفُبَیۡنَہٗثُمَّیَجۡعَلُہٗرُکَامًافَتَرَیالۡوَدۡقَیَخۡرُجُمِنۡ خِلٰلِہٖوَیُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمِنۡ جِبَالٍفِیۡہَامِنۡۢ بَرَدٍفَیُصِیۡبُبِہٖمَنۡیَّشَآءُوَیَصۡرِفُہٗعَنۡ مَّنۡیَّشَآءُیَکَادُسَنَابَرۡقِہٖیَذۡہَبُبِالۡاَبۡصَارِ
کیا نہیںآپ نے دیکھایقیناًاللہ تعالیٰچلاتا ہےبادل کوپھروہ ملاتا ہےاس کو آپس میںپھروہ بناتا ہے اسےتہہ در تہہپھر آپ دیکھتے ہیںدھیمی اور لگاتار بارشنکلتی ہےاُس کے درمیان سےاور وہ نازل کرتا ہےآسمان سےپہاڑوں سےجو اس (آسمان )میں ہیںاولےپھروہ پہنچا دیتا ہےاس کوجسےوہ چاہتا ہےاور وہ پھیر دیتا ہے اُس کوجس سےوہ چاہتا ہےقریب ہے کہچمکاس کی بجلی کیوہ لے جائےنگاہوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ تَرَاَنَّاللّٰهَيُزْجِيْسَحَابًاثُمَّيُؤَلِّفُبَيْنَهٗثُمَّيَجْعَلُهٗرُكَامًافَتَرَىالْوَدْقَيَخْرُجُمِنْ خِلٰلِهٖوَيُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمِنْجِبَالٍفِيْهَامِنْبَرَدٍفَيُصِيْبُبِهٖمَنْ يَّشَآءُوَيَصْرِفُهٗعَنْمَّنْ يَّشَآءُيَكَادُسَنَابَرْقِهٖيَذْهَبُبِالْاَبْصَارِ
کیا تونے نہیں دیکھاکہاللہچلاتا ہےبادل (جمع)پھرملاتا ہے وہآپس میںپھروہ اس کو کرتا ہےتہہ بہ تہہپھر تو دیکھےبارشنکلتی ہےاس کے درمیان سےاور وہ اتارتا ہےآسمانوں سےسےپہاڑاس میںسےاولےپھر وہ ڈالدیتا ہےاسےجس پر چاہےاور اسے پھیر دیتا ہےسےجس سے چاہےقریب ہےچمکاس کی بجلیلے جائےآنکھوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2تَرَyou see
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يُزْجِيdrives
6سَحَابًاclouds
7ثُمَّthen
8يُؤَلِّفُjoins
9بَيْنَهُbetween them
10ثُمَّthen
11يَجْعَلُهُmakes them
12رُكَامًا(into) a mass
13فَتَرَىthen you see
14الْوَدْقَthe rain
15يَخْرُجُcome forth
16مِنْfrom
17خِلَالِهِtheir midst
18وَيُنَزِّلُAnd He sends down
19مِنَfrom
20السَّمَاءِ(the) sky
21مِنْ[from]
22جِبَالٍmountains
23فِيهَاwithin it
24مِنْ[of]
25بَرَدٍ(is) hail
26فَيُصِيبُand He strikes
27بِهِwith it
28مَنْwhom
29يَشَاءُHe wills
30وَيَصْرِفُهُand averts it
31عَنْfrom
32مَنْwhom
33يَشَاءُHe wills
34يَكَادُNearly
35سَنَا(the) flash
36بَرْقِهِ(of) its lighting
37يَذْهَبُtakes away
38بِالْأَبْصَارِthe sight