لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 33

وَ لۡیَسۡتَعۡفِفِ الَّذِیۡنَ لَا یَجِدُوۡنَ نِکَاحًا حَتّٰی یُغۡنِیَہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَبۡتَغُوۡنَ الۡکِتٰبَ مِمَّا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُکُمۡ فَکَاتِبُوۡہُمۡ اِنۡ عَلِمۡتُمۡ فِیۡہِمۡ خَیۡرًا ٭ۖ وَّ اٰتُوۡہُمۡ مِّنۡ مَّالِ اللّٰہِ الَّذِیۡۤ اٰتٰىکُمۡ ؕ وَ لَا تُکۡرِہُوۡا فَتَیٰتِکُمۡ عَلَی الۡبِغَآءِ اِنۡ اَرَدۡنَ تَحَصُّنًا لِّتَبۡتَغُوۡا عَرَضَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ؕ وَ مَنۡ یُّکۡرِہۡہُّنَّ فَاِنَّ اللّٰہَ مِنۡۢ بَعۡدِ اِکۡرَاہِہِنَّ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَسۡتَعۡفِفِالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَنِکَاحًاحَتّٰییُغۡنِیَہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَالَّذِیۡنَیَبۡتَغُوۡنَالۡکِتٰبَمِمَّامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَکَاتِبُوۡہُمۡاِنۡعَلِمۡتُمۡفِیۡہِمۡخَیۡرًاوَّاٰتُوۡہُمۡمِّنۡ مَّالِاللّٰہِالَّذِیۡۤاٰتٰىکُمۡوَلَاتُکۡرِہُوۡافَتَیٰتِکُمۡعَلَی الۡبِغَآءِاِنۡاَرَدۡنَتَحَصُّنًالِّتَبۡتَغُوۡاعَرَضَالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَنۡیُّکۡرِہۡہُّنَّفَاِنَّاللّٰہَمِنۡۢ بَعۡدِاِکۡرَاہِہِنَّغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور ضرور پاک دامنی اختیار کریںوہ جونہیں وہ پاتے(وسعت)نکاح کییہاں تک کہغنی کر دے انہیںاللہاپنے فضل سےاور وہ جوچاہتے ہوںمکاتبت /آزادی کی تحریران میں سے جن کےمالک ہیںدائیں ہاتھ تمہارےتو مکاتبت کر لو ان سےاگرجانو تمان میںکوئی بھلائیاور دو انہیںمال سےاللہ کےوہ جواس نے دیا ہے تمہیںاور نہتم مجبور کرواپنی باندیوں کوبدکاری پراگروہ چاہیںپاک دامنیتاکہ تم تلاش کروسامانزندگی کادنیا کیاور جو کوئیمجبور کرے گا انہیںتو بےشکاللہبعدان کو مجبور کرنے کےبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَسۡتَعۡفِفِالَّذِیۡنَلَایَجِدُوۡنَنِکَاحًاحَتّٰییُغۡنِیَہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَالَّذِیۡنَیَبۡتَغُوۡنَالۡکِتٰبَمِمَّامَلَکَتۡاَیۡمَانُکُمۡفَکَاتِبُوۡہُمۡاِنۡعَلِمۡتُمۡفِیۡہِمۡخَیۡرًاوَّاٰتُوۡہُمۡمِّنۡ مَّالِاللّٰہِالَّذِیۡۤاٰتٰىکُمۡوَلَاتُکۡرِہُوۡافَتَیٰتِکُمۡعَلَی الۡبِغَآءِاِنۡاَرَدۡنَتَحَصُّنًالِّتَبۡتَغُوۡاعَرَضَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَمَنۡیُّکۡرِہۡہُّنَّفَاِنَّاللّٰہَمِنۡۢ بَعۡدِاِکۡرَاہِہِنَّغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اور لازماً پاک دامنی اختیار کریںوہ لوگ جونہ پائیںنکاح(کی طاقت)یہاں تک کہغنی کردے گا اُنہیںاللہ تعا لیٰاپنے فضل سےاور جو لوگچاہتے ہیںمکاتبتان میں سے جن کےمالک ہوئےتمہارے دائیں ہاتھتو مکاتبت کر لو ان سےاگرتم جانتے ہوان میںکوئی بھلائیاور دو ان کومال میں سےاللہ تعالیٰ کےوہ جو۔ (اللہ تعالیٰ نے) دیا ہے تمہیںاور نہتم مجبور کرواپنی لونڈیوں کوبدکاری پراگروہ چاہتی ہوںپاک دامن رہناتاکہ تم حاصل کر لوکچھ فائدہدنیا کی زندگی کااور جو شخصمجبور کرے گا ان کوتو یقینا ًاللہ تعالیٰبعدان کی مجبوری کےبے حد بخشنے والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلْيَسْتَعْفِفِالَّذِيْنَلَا يَجِدُوْنَنِكَاحًاحَتّٰىيُغْنِيَهُمُاللّٰهُمِنْ فَضْلِهٖوَالَّذِيْنَيَبْتَغُوْنَالْكِتٰبَمِمَّامَلَكَتْاَيْمَانُكُمْفَكَاتِبُوْهُمْاِنْ عَلِمْتُمْفِيْهِمْخَيْرًاوَّاٰتُوْهُمْمِّنْمَّالِ اللّٰهِالَّذِيْٓ اٰتٰىكُمْوَلَا تُكْرِهُوْافَتَيٰتِكُمْعَلَي الْبِغَآءِاِنْ اَرَدْنَتَحَصُّنًالِّتَبْتَغُوْاعَرَضَالْحَيٰوةِالدُّنْيَاوَمَنْيُّكْرِھْهُّنَّفَاِنَّاللّٰهَمِنْۢ بَعْدِاِكْرَاهِهِنَّغَفُوْرٌرَّحِيْمٌ
اور چاہیے کہ بچے رہیںوہ لوگ جونہیں پاتےنکاحیہانتک کہانہیں گنی کردےاللہاپنے فضل سےاور جو لوگچاہتے ہوںمکاتبتان میں سے جومالک ہوںتمہارے دائیں ہاتھ (غلام)تو تم ان سے مکاتبت ( آزادی کی تحریر) کرلواگر تم جانو (پاؤ)ان میںبہتریاور تم ان کو دوسےاللہ کا مالجو اس نے تمہیں دیااور تم نہ مجبور کرواپنی کنیزیںبدکاری پراگر وہ چاہیںپاکدامن رہناتاکہ تم حاصل کرلوسامانزندگیدنیااور جوانہیوں مجبور کرے گاتو بیشکاللہبعدان کے مجبوریبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلْيَسْتَعْفِفِAnd let be chaste
2الَّذِينَthose who
3لَا(do) not
4يَجِدُونَfind
5نِكَاحًا(means for) marriage
6حَتَّىuntil
7يُغْنِيَهُمُenriches them
8اللَّهُAllah
9مِنْfrom
10فَضْلِهِHis Bounty
11وَالَّذِينَAnd those who
12يَبْتَغُونَseek
13الْكِتَابَthe writing
14مِمَّاfrom (those) whom
15مَلَكَتْpossess
16أَيْمَانُكُمْyour right hands
17فَكَاتِبُوهُمْthen give them (the) writing
18إِنْif
19عَلِمْتُمْyou know
20فِيهِمْin them
21خَيْرًاany good
22وَآتُوهُمْand give them
23مِنْfrom
24مَالِthe wealth
25اللَّهِof Allah
26الَّذِيwhich
27آتَاكُمْHe has given you
28وَلَاAnd (do) not
29تُكْرِهُواcompel
30فَتَيَاتِكُمْyour slave girls
31عَلَىto
32الْبِغَاءِ[the] prostitution
33إِنْif
34أَرَدْنَthey desire
35تَحَصُّنًاchastity
36لِتَبْتَغُواthat you may seek
37عَرَضَtemporary gain
38الْحَيَاةِ(of) the life
39الدُّنْيَا(of) the world
40وَمَنْAnd whoever
41يُكْرِهْهُنَّcompels them
42فَإِنَّthen indeed
43اللَّهَAllah
44مِنْfrom
45بَعْدِafter
46إِكْرَاهِهِنَّtheir compulsion
47غَفُورٌ(is) Oft-Forgiving
48رَحِيمٌMost Merciful