لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 28

فَاِنۡ لَّمۡ تَجِدُوۡا فِیۡہَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدۡخُلُوۡہَا حَتّٰی یُؤۡذَنَ لَکُمۡ ۚ وَ اِنۡ قِیۡلَ لَکُمُ ارۡجِعُوۡا فَارۡجِعُوۡا ہُوَ اَزۡکٰی لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ عَلِیۡمٌ ﴿۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡلَّمۡتَجِدُوۡافِیۡہَاۤاَحَدًافَلَاتَدۡخُلُوۡہَاحَتّٰییُؤۡذَنَلَکُمۡوَاِنۡقِیۡلَلَکُمُارۡجِعُوۡافَارۡجِعُوۡاہُوَاَزۡکٰیلَکُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَعَلِیۡمٌ
پھر اگرنہتم پاؤان میںکسی ایک کوتو نہتم داخل ہو ان میںیہاں تک کہاجازت دے دی جائےتمہیںاور اگر نہ ہوتاکہا جائےتمہیںواپس جاؤتو واپس چلے جاؤوہزیادہ پاکیزہ ہےتمہارے لیےاور اللہاسے جوتم عمل کرتے ہوخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡلَّمۡ تَجِدُوۡافِیۡہَاۤاَحَدًافَلَاتَدۡخُلُوۡہَاحَتّٰییُؤۡذَنَلَکُمۡوَاِنۡقِیۡلَلَکُمُارۡجِعُوۡافَارۡجِعُوۡاہُوَاَزۡکٰیلَکُمۡوَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَعَلِیۡمٌ
پھر اگرنہ تم پاؤاُن میںکسی ایک کوتونہتم داخل ہوان میںحتٰی کہاجازت دی جائےتمہیںاور اگرکہا جائےتم سےلوٹ جاؤتوتم لوٹ جاؤوہزیادہ پاکیزہ ہےتمہارے لیےاور اللہ تعالیٰاس کو جوتم عمل کرتے ہوخوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنْلَّمْ تَجِدُوْافِيْهَآاَحَدًافَلَا تَدْخُلُوْهَاحَتّٰىيُؤْذَنَلَكُموَاِنْقِيْلَ لَكُمُارْجِعُوْافَارْجِعُوْاهُوَاَزْكٰىلَكُمْوَاللّٰهُبِمَاتَعْمَلُوْنَعَلِيْمٌ
پھر اگرتم نہ پاؤاس میںکسی کوتو تم نہ داخل ہو اس میںیہانتک کہاجازت دی جائےتمہیںاور اگرتمہیں کہا جائےتم لوٹ جاؤتو تم لوٹ جایا کرویہیزیادہ پاکیزہتمہارے لیےاور اللہوہ جوتم کرتے ہوجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِنْBut if
2لَمْnot
3تَجِدُواyou find
4فِيهَاin it
5أَحَدًاanyone
6فَلَاthen (do) not
7تَدْخُلُوهَاenter it
8حَتَّىuntil
9يُؤْذَنَpermission has been given
10لَكُمْto you
11وَإِنْAnd if
12قِيلَit is said
13لَكُمُto you
14ارْجِعُواGo back
15فَارْجِعُواthen go back
16هُوَit
17أَزْكَى(is) purer
18لَكُمْfor you
19وَاللَّهُAnd Allah
20بِمَاof what
21تَعْمَلُونَyou do
22عَلِيمٌ(is) All-Knower