لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 25

یَوۡمَئِذٍ یُّوَفِّیۡہِمُ اللّٰہُ دِیۡنَہُمُ الۡحَقَّ وَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ الۡمُبِیۡنُ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَئِذٍیُّوَفِّیۡہِمُاللّٰہُدِیۡنَہُمُالۡحَقَّوَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّاللّٰہَہُوَالۡحَقُّالۡمُبِیۡنُ
اس دنپورا پورا دے گا انہیںاللہبدلہ ان کادرستاور وہ جان لیں گےبےشکاللہوہیحق ہےظاہر کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَئِذٍیُّوَفِّیۡہِمُاللّٰہُدِیۡنَہُمُالۡحَقَّوَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّاللّٰہَہُوَالۡحَقُّالۡمُبِیۡنُ
اُس دنپورا دے گا ان کواللہ تعالیٰبدلہ اُن کاحقیقیاور وہ جان لیں گےبلاشبہاللہ تعالیٰوہیحق ہےظاہر کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَوْمَئِذٍيُّوَفِّيْهِمُاللّٰهُدِيْنَهُمُالْحَقَّوَيَعْلَمُوْنَاَنَّاللّٰهَهُوَالْحَقُّالْمُبِيْنُ
اس دنپورا دے گا انہیںاللہان کا بدلہسچ (ٹھیک ٹھیک)اور وہ جان لیں گےکہاللہوہیبرحقظاہر کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَوْمَئِذٍThat Day
2يُوَفِّيهِمُwill pay them in full
3اللَّهُAllah
4دِينَهُمُtheir recompense
5الْحَقَّthe due
6وَيَعْلَمُونَand they will know
7أَنَّthat
8اللَّهَAllah
9هُوَHe
10الْحَقُّ(is) the Truth
11الْمُبِينُthe Manifest