لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 20

وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ وَ اَنَّ اللّٰہَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗوَاَنَّاللّٰہَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور اگر نہ ہوتافضلاللہ کاتم پراور رحمت اس کیاور بےشکاللہبہت شفقت کرنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗوَاَنَّاللّٰہَرَءُوۡفٌرَّحِیۡمٌ
اور اگر نہ (ہوتا)فضلاللہ تعالیٰ کاتم پراور رحمت اس کیاور بلاشبہاللہ تعا لیٰبے حد مہرباننہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْلَافَضْلُ اللّٰهِعَلَيْكُمْوَرَحْمَتُهٗوَاَنَّاللّٰهَرَءُوْفٌرَّحِيْمٌ
اور اگر نہاللہ کا فضلتم پراور اس کی رحمتاور یہ کہاللہشفقت کرنیوالانہایت مہربان ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْلَاAnd if not
2فَضْلُ(for the) Grace of
3اللَّهِAllah
4عَلَيْكُمْupon you
5وَرَحْمَتُهُand His Mercy
6وَأَنَّAnd that
7اللَّهَAllah
8رَءُوفٌ(is) Full of Kindness
9رَحِيمٌMost Merciful