لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 19

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُحِبُّوۡنَاَنۡتَشِیۡعَالۡفَاحِشَۃُفِی الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاللّٰہُیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
بےشکوہ لوگ جوپسند کرتے ہیںکہپھیلےبےحیائیان لوگوں میں جوایمان لائےان کے لیےعذاب ہےدردناکدنیا میںاور آخرت میںاور اللہجانتا ہےاور تمنہیں تم جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُحِبُّوۡنَاَنۡتَشِیۡعَالۡفَاحِشَۃُفِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡالَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاللّٰہُیَعۡلَمُوَاَنۡتُمۡلَاتَعۡلَمُوۡنَ
بلاشبہجو لوگپسند کرتے ہیںیہ کہپھیلےبے حیائیاہل ایمان میںان کے لیےعذاب ہےدردناکدنیا میںاور آخرت میںاور اللہ تعالیٰوہ جانتا ہےاور تمنہیںجانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيُحِبُّوْنَاَنْتَشِيْعَالْفَاحِشَةُفِي الَّذِيْنَاٰمَنُوْالَهُمْعَذَابٌاَلِيْمٌفِي الدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِوَاللّٰهُيَعْلَمُوَاَنْتُمْلَا تَعْلَمُوْنَ
بیشکجو لوگپسند کرتے ہیںکہپھیلےبےحیائیمیں جوایمان لائے (مومن)ان کے لیےعذابدردناکدنیا میںاور آخرت میںاور اللہجانتا ہےاور تمتم نہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يُحِبُّونَlike
4أَنْthat
5تَشِيعَ(should) spread
6الْفَاحِشَةُthe immorality
7فِيamong
8الَّذِينَthose who
9آمَنُواbelieve
10لَهُمْfor them
11عَذَابٌ(is) a punishment
12أَلِيمٌpainful
13فِيin
14الدُّنْيَاthe world
15وَالْآخِرَةِand the Hereafter
16وَاللَّهُAnd Allah
17يَعْلَمُknows
18وَأَنْتُمْwhile you
19لَا(do) not
20تَعْلَمُونَknow