لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 15

اِذۡ تَلَقَّوۡنَہٗ بِاَلۡسِنَتِکُمۡ وَ تَقُوۡلُوۡنَ بِاَفۡوَاہِکُمۡ مَّا لَیۡسَ لَکُمۡ بِہٖ عِلۡمٌ وَّ تَحۡسَبُوۡنَہٗ ہَیِّنًا ٭ۖ وَّ ہُوَ عِنۡدَ اللّٰہِ عَظِیۡمٌ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡتَلَقَّوۡنَہٗبِاَلۡسِنَتِکُمۡوَتَقُوۡلُوۡنَبِاَفۡوَاہِکُمۡمَّالَیۡسَلَکُمۡبِہٖعِلۡمٌوَّتَحۡسَبُوۡنَہٗہَیِّنًاوَّہُوَعِنۡدَاللّٰہِعَظِیۡمٌ
جبتم لے رہے تھے اسےاپنی زبانوں سےاور تم کہہ رہے تھےاپنے مونہوں سےوہ جونہیں(تھا)تمہیںجس کاکوئی علماور تم سمجھ رہے تھے اسےمعمولیحالانکہ وہنزدیکاللہ کےبہت بڑا تھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡتَلَقَّوۡنَہٗبِاَلۡسِنَتِکُمۡوَتَقُوۡلُوۡنَبِاَفۡوَاہِکُمۡمَّالَیۡسَلَکُمۡبِہٖعِلۡمٌوَّتَحۡسَبُوۡنَہٗہَیِّنًاوَّہُوَعِنۡدَ اللّٰہِعَظِیۡمٌ
جبتم ایک دوسرے سے لے رہے تھے اس کواپنی زبانوں کے ساتھاور تم کہہ رہے تھےاپنے مونہوں سےجس کانہیںتمہیںاس کاکچھ علماور تم سمجھ رہے تھے ایسےمعمولیحا لانکہ وہاللہ تعالیٰ کے نزدیکبہت بڑی( بات ) تھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْ تَلَقَّوْنَهٗبِاَلْسِنَتِكُمْوَتَقُوْلُوْنَبِاَفْوَاهِكُمْمَّا لَيْسَلَكُمْبِهٖعِلْمٌوَّتَحْسَبُوْنَهٗهَيِّنًاوَّهُوَعِنْدَ اللّٰهِعَظِيْمٌ
جب تم لاتے تھے اسےاپنی زبانوں پراور تم کہتے تھےاپنے منہ سےجو نہیںتمہیںاس کاکوئی علماور تم اسے گمان کرتے تھےہلکی باتحالانکہ وہاللہ کے نزدیکبہت بڑی (بات)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2تَلَقَّوْنَهُyou received it
3بِأَلْسِنَتِكُمْwith your tongues
4وَتَقُولُونَand you said
5بِأَفْوَاهِكُمْwith your mouths
6مَاwhat
7لَيْسَnot
8لَكُمْfor you
9بِهِof it
10عِلْمٌany knowledge
11وَتَحْسَبُونَهُand you thought it
12هَيِّنًا(was) insignificant
13وَهُوَwhile it
14عِنْدَ(was) near
15اللَّهِAllah
16عَظِيمٌgreat