لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 14

وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ لَمَسَّکُمۡ فِیۡ مَاۤ اَفَضۡتُمۡ فِیۡہِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ۚۖ۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِلَمَسَّکُمۡفِیۡ مَاۤاَفَضۡتُمۡفِیۡہِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور اگر نہ ہوتافضلاللہ کاتم پراور رحمت اس کیدنیا میںاور آخرت میںیقینًا پہنچ جاتا تمہیںاس میں سے جوپڑ گئے تھے تمجس میںعذاببہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِلَمَسَّکُمۡفِیۡ مَاۤاَفَضۡتُمۡفِیۡہِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور اگر نہ (ہوتا)فضلاللہ تعالیٰ کاتم پراور رحمت اس کیدنیا میںاور آخرت میںضرور پہنچتا تمہیںجس میںمشغول ہو گئےتھے تماس (بات )میںعذاببہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْلَافَضْلُ اللّٰهِعَلَيْكُمْوَرَحْمَتُهٗفِي الدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِلَمَسَّكُمْفِيْ مَآاَفَضْتُمْفِيْهِعَذَابٌعَظِيْمٌ
اور اگر نہاللہ کا فضلتم پراور اس کی رحمتدنیا میںاور آخرتضرور تم پر پڑتااس میں جوتم پڑےاس میںعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْلَاAnd if not
2فَضْلُ(for the) Grace
3اللَّهِ(of) Allah
4عَلَيْكُمْupon you
5وَرَحْمَتُهُand His Mercy
6فِيin
7الدُّنْيَاthe world
8وَالْآخِرَةِand the Hereafter
9لَمَسَّكُمْsurely would have touched you
10فِيin
11مَاwhat
12أَفَضْتُمْyou had rushed glibly
13فِيهِconcerning it
14عَذَابٌa punishment
15عَظِيمٌgreat