لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النور (24) — آیت 10

وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ وَ اَنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ حَکِیۡمٌ ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗوَاَنَّاللّٰہَتَوَّابٌحَکِیۡمٌ
اور اگر نہ ہوتافضلاللہ کاتم پراور رحمت اس کیاور بےشکاللہبہت توبہ قبول کرنے والا ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡلَافَضۡلُاللّٰہِعَلَیۡکُمۡوَرَحۡمَتُہٗوَاَنَّاللّٰہَتَوَّابٌحَکِیۡمٌ
اور اگر نہ ہوتافضلاللہ کاتم پراور رحمت اس کیاور یقینااللہ تعالیبہت توبہ قبول کرنے والاکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْلَافَضْلُ اللّٰهِعَلَيْكُمْوَرَحْمَتُهٗوَاَنَّاللّٰهَتَوَّابٌحَكِيْمٌ
اور اگر نہاللہ کا فضلتم پراور اس کی رحمتاور یہ کہاللہتوبہ قبول کرنیوالاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْلَاAnd if not
2فَضْلُ(for) the Grace
3اللَّهِof Allah
4عَلَيْكُمْupon you
5وَرَحْمَتُهُand His Mercy
6وَأَنَّand that
7اللَّهَAllah
8تَوَّابٌ(is) Oft-Returning (to Mercy)
9حَكِيمٌAll-Wise