لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 87

سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰہِ ؕ قُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُوۡنَلِلّٰہِقُلۡاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
عنقریب وہ کہیں گےاللہ ہی کے لیےکہہ دیجیےکیا بھلا نہیںتم ڈرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُوۡنَلِلّٰہِقُلۡاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
جلد ہی وہ کہیں گےاللہ تعالیٰ کے لیے ہےآپ کہہ دیںتو کیا نہیںتم ڈرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَيَقُوْلُوْنَلِلّٰهِقُلْاَفَلَا تَتَّقُوْنَ
جلد (ضرو) وہ کہیں گےاللہ کافرما دیںکیا پس تم نہیں ڈرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَيَقُولُونَThey will say
2لِلَّهِAllah
3قُلْSay
4أَفَلَاThen will not?
5تَتَّقُونَyou fear (Him)