لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 83

لَقَدۡ وُعِدۡنَا نَحۡنُ وَ اٰبَآؤُنَا ہٰذَا مِنۡ قَبۡلُ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡوُعِدۡنَانَحۡنُوَاٰبَآؤُنَاہٰذَامِنۡ قَبۡلُاِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
البتہ تحقیقوعدہ کیے گئے ہمہماور آباؤ اجداد ہمارےاس کااس سے قبلنہیںیہمگرکہانیاں ہیںپہلوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡوُعِدۡنَانَحۡنُوَاٰبَآؤُنَاہٰذَامِنۡ قَبۡلُاِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
بلاشبہ یقیناًوعدہ کیا گیا ہم سےہم سےاور ہمارے باپ دادا سےاس کااس سے پہلےنہیںیہسوائےکہانیاںپہلے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْ وُعِدْنَانَحْنُوَاٰبَآؤُنَاھٰذَامِنْ قَبْلُاِنْ ھٰذَآاِلَّآاَسَاطِيْرُالْاَوَّلِيْنَ
البتہ ہم سے وعدہ کیا گیاہماور ہمارے باپ دادایہاس سے قبلیہ نہیںمگر (صرف)کہانیاںپہلے لوگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْVerily
2وُعِدْنَاwe have been promised
3نَحْنُ[we]
4وَآبَاؤُنَاand our forefathers
5هَذَاthis
6مِنْfrom
7قَبْلُbefore
8إِنْnot
9هَذَا(is) this
10إِلَّاbut
11أَسَاطِيرُ(the) tales
12الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)