لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 76

وَ لَقَدۡ اَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡعَذَابِ فَمَا اسۡتَکَانُوۡا لِرَبِّہِمۡ وَ مَا یَتَضَرَّعُوۡنَ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَخَذۡنٰہُمۡبِالۡعَذَابِفَمَااسۡتَکَانُوۡالِرَبِّہِمۡوَمَایَتَضَرَّعُوۡنَ
اور البتہ تحقیقپکڑ لیا ہم نے انہیںساتھ عذاب کےپس نہانہوں نے عاجزی کیاپنے رب کے لیےاور نہوہ گڑگڑائے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَخَذۡنٰہُمۡبِالۡعَذَابِفَمَا اسۡتَکَانُوۡالِرَبِّہِمۡوَمَایَتَضَرَّعُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًپکڑا ہم نے انھیںعذاب میںپھر نہ وہ جھکےاپنے رب کے لیےاور نہوہ عاجزی اختیار کرتے تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ اَخَذْنٰهُمْبِالْعَذَابِفَمَا اسْتَكَانُوْالِرَبِّهِمْوَمَا يَتَضَرَّعُوْنَ
اورالبتہ ہم نے انہیں پکڑاعذابپھر انہوں نے عاجزی نہ کیاپنے رب کے سامنےاور وہ نہ گڑگڑائے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2أَخَذْنَاهُمْWe seized them
3بِالْعَذَابِwith the punishment
4فَمَاbut not
5اسْتَكَانُواthey submit
6لِرَبِّهِمْto their Lord
7وَمَاand not
8يَتَضَرَّعُونَthey supplicate humbly