لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 74

وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنٰکِبُوۡنَ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِعَنِ الصِّرَاطِلَنٰکِبُوۡنَ
اور بےشکوہ جونہیں وہ ایمان لاتےآخرت پرراستے سےالبتہ ہٹ جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِعَنِ الصِّرَاطِلَنٰکِبُوۡنَ
اور یقیناًوہ لوگ جونہیں ایمان رکھتےآخرت پراصل راستے سےوہ یقیناً ہٹے ہوئے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِعَنِالصِّرَاطِلَنٰكِبُوْنَ
اور بیشکجو لوگایمان نہیں لاتےآخرت پرسےراہ (حق)البتہ ہٹے ہوئے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2الَّذِينَthose who
3لَا(do) not
4يُؤْمِنُونَbelieve
5بِالْآخِرَةِin the Hereafter
6عَنِfrom
7الصِّرَاطِthe path
8لَنَاكِبُونَsurely (are) deviating