لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 60

وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡتُوۡنَ مَاۤ اٰتَوۡا وَّ قُلُوۡبُہُمۡ وَجِلَۃٌ اَنَّہُمۡ اِلٰی رَبِّہِمۡ رٰجِعُوۡنَ ﴿ۙ۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُؤۡتُوۡنَمَاۤاٰتَوۡاوَّقُلُوۡبُہُمۡوَجِلَۃٌاَنَّہُمۡاِلٰی رَبِّہِمۡرٰجِعُوۡنَ
اور وہ جودیتے ہیںجو کچھوہ دیتے ہیںجب کہ دل ان کےلرزتے ہیںکہ بےشک وہطرف اپنے رب کےلوٹنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُؤۡتُوۡنَمَاۤاٰتَوۡاوَّقُلُوۡبُہُمۡوَجِلَۃٌاَنَّہُمۡاِلٰیرَبِّہِمۡرٰجِعُوۡنَ
اور جو لوگدیتے ہیںجو کچھدیتے ہیںاور دل اُن کےکانپتے ہیںبے شک وہطرفاپنے رب کیواپس جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيُؤْتُوْنَمَآ اٰتَوْاوَّقُلُوْبُهُمْوَجِلَةٌاَنَّهُمْاِلٰىرَبِّهِمْرٰجِعُوْنَ
اور جو لوگدیتے ہیںجو وہ دیتے ہیںاور ان کے دلڈرتے ہیںکہ وہطرفاپنا ربلوٹنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُؤْتُونَgive
3مَاwhat
4آتَوْاthey give
5وَقُلُوبُهُمْwhile their hearts
6وَجِلَةٌ(are) fearful
7أَنَّهُمْbecause they
8إِلَىto
9رَبِّهِمْtheir Lord
10رَاجِعُونَ(will) return