لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 57

اِنَّ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ خَشۡیَۃِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَہُمۡمِّنۡ خَشۡیَۃِرَبِّہِمۡمُّشۡفِقُوۡنَ
بےشکوہ جووہخوف سےاپنے رب کیڈرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَہُمۡمِّنۡ خَشۡیَۃِرَبِّہِمۡمُّشۡفِقُوۡنَ
یقیناًوہ لوگ جووہیخوف سےاپنے رب کےڈرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَهُمْمِّنْخَشْيَةِرَبِّهِمْمُّشْفِقُوْنَ
بیشکجو لوگوہسےڈراپنا ربڈرنے والے (سہمے ہوئے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3هُمْ[they]
4مِنْfrom
5خَشْيَةِ(the) fear
6رَبِّهِمْ(of) their Lord
7مُشْفِقُونَ(are) cautious