لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 55

اَیَحۡسَبُوۡنَ اَنَّمَا نُمِدُّہُمۡ بِہٖ مِنۡ مَّالٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَیَحۡسَبُوۡنَاَنَّمَانُمِدُّہُمۡبِہٖمِنۡ مَّالٍوَّبَنِیۡنَ
کیا وہ سمجھتے ہیںکہ بےشکجو ہم مدد دے رہے ہیں انہیںساتھ کسی بھی(چیز)کےمال سےاور بیٹوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَیَحۡسَبُوۡنَاَنَّمَانُمِدُّہُمۡبِہٖمِنۡ مَّالٍوَّبَنِیۡنَ
کیا وہ سمجھتے ہیںبلاشبہہم مدد دے رہے ہیں اُن کوساتھ اس کےمال سےاور بیٹوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَيَحْسَبُوْنَاَنَّمَانُمِدُّهُمْبِهٖمِنْمَّالٍوَّبَنِيْنَ
کیا وہ گمان کرتے ہیںکہ جو کچھہم مدد کر رہے ہیں ان کیاس کے ساتھسےمالاور اولاد
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَيَحْسَبُونَDo they think?
2أَنَّمَاthat what
3نُمِدُّهُمْWe extend to them
4بِهِ[with it]
5مِنْof
6مَالٍwealth
7وَبَنِينَand children