لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 52

وَ اِنَّ ہٰذِہٖۤ اُمَّتُکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ اَنَا رَبُّکُمۡ فَاتَّقُوۡنِ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٰذِہٖۤاُمَّتُکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّاَنَارَبُّکُمۡفَاتَّقُوۡنِ
اور بےشکیہامت تمہاریامت ہےایک ہیاور میںرب ہوں تمہاراپس ڈرو مجھ سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہٰذِہٖۤاُمَّتُکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّاَنَارَبُّکُمۡفَاتَّقُوۡنِ
اور یقیناًیہاُمت ہے تمہاریاُمتایک ہیاور میںتمہارا رب ہوںسو تم ڈرو مجھ سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهٰذِهٖٓاُمَّتُكُمْاُمَّةً وَّاحِدَةًوَّاَنَارَبُّكُمْفَاتَّقُوْنِ
اور بیشکیہتمہاری امتایک امت، امت واحدہاور میںتمہارا ربپس مجھ سے ڈرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2هَذِهِthis
3أُمَّتُكُمْyour religion
4أُمَّةً(is) religion
5وَاحِدَةًone
6وَأَنَاAnd I Am
7رَبُّكُمْyour Lord
8فَاتَّقُونِso fear Me