لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 48

فَکَذَّبُوۡہُمَا فَکَانُوۡا مِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُمَافَکَانُوۡامِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلایا ان دونوں کوتو ہوگئے وہہلاک ہونے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُمَافَکَانُوۡامِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ
تو انھوں نے جھٹلایا اُن دونوں کوچنانچہ وہ ہوئےہلاک ہونے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَكَذَّبُوْهُمَافَكَانُوْامِنَالْمُهْلَكِيْنَ
پس انہوں نے جھٹلایا دونوں کوتو وہ ہوگئےسےہلاک ہونے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَكَذَّبُوهُمَاSo they denied both of them
2فَكَانُواand they became
3مِنَof
4الْمُهْلَكِينَthose who were destroyed