لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 44

ثُمَّ اَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا تَتۡرَا ؕ کُلَّمَا جَآءَ اُمَّۃً رَّسُوۡلُہَا کَذَّبُوۡہُ فَاَتۡبَعۡنَا بَعۡضَہُمۡ بَعۡضًا وَّ جَعَلۡنٰہُمۡ اَحَادِیۡثَ ۚ فَبُعۡدًا لِّقَوۡمٍ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَرۡسَلۡنَارُسُلَنَاتَتۡرَاکُلَّمَاجَآءَاُمَّۃًرَّسُوۡلُہَاکَذَّبُوۡہُفَاَتۡبَعۡنَابَعۡضَہُمۡبَعۡضًاوَّجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَفَبُعۡدًالِّقَوۡمٍلَّایُؤۡمِنُوۡنَ
پھربھیجا ہم نےاپنے رسولوں کوپے در پےجب کبھیآیاکسی امت میںرسول اس کاانہوں نے جھٹلایا اسےتو پیچھے لائے ہمان کے بعض کوبعض کےاور بنا دیا ہم نے انہیںقصے کہانیاںتو دوری ہےان لوگوں کے لیےجو نہیں ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَرۡسَلۡنَارُسُلَنَاتَتۡرَاکُلَّمَاجَآءَاُمَّۃًرَّسُوۡلُہَاکَذَّبُوۡہُفَاَتۡبَعۡنَابَعۡضَہُمۡبَعۡضًاوَّجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَفَبُعۡدًالِّقَوۡمٍلَّایُؤۡمِنُوۡنَ
پھربھیجے ہم نےاپنے رسولپے در پےجب کبھیآیاکسی اُمت کے پاساس کا رسولاُنہوں نے جھٹلایا اُسےپھر پیچھے چلتا کیا ہم نےاُن کے بعض کوبعض کےاور بنادیا ہم نے اُن کوکہانیاںسو دوری ہےاُس قوم کے لیےجو نہیں ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاَرْسَلْنَارُسُلَنَاتَتْرَاكُلَّمَاجَآءَاُمَّةًرَّسُوْلُهَاكَذَّبُوْهُفَاَتْبَعْنَابَعْضَهُمْبَعْضًاوَّجَعَلْنٰهُمْاَحَادِيْثَفَبُعْدًالِّقَوْمٍلَّا يُؤْمِنُوْنَ
پھرہم نے بھیجےرسول (جمع)پے در پےجب بھیآیاکسی امت میںاس کا رسولانہوں نے اسے جھٹلایاتو ہم پیچھے لائےان میں سے ایکدوسرےاور انہیں بنادیا ہم نےافسانےسو دوری (مار)لوگوں کے لیےجو ایمان نہیں لائے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2أَرْسَلْنَاWe sent
3رُسُلَنَاOur Messengers
4تَتْرَى(in) succession
5كُلَّEvery
6مَاtime
7جَاءَcame
8أُمَّةً(to) a nation
9رَسُولُهَاits Messenger
10كَذَّبُوهُthey denied him
11فَأَتْبَعْنَاso We made (them) follow
12بَعْضَهُمْsome of them
13بَعْضًاothers
14وَجَعَلْنَاهُمْand We made them
15أَحَادِيثَnarrations
16فَبُعْدًاSo away
17لِقَوْمٍwith a people
18لَاnot
19يُؤْمِنُونَthey believe