لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 4

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡلِلزَّکٰوۃِفٰعِلُوۡنَ
اور وہ جووہزکوٰۃ کوـاداـکرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَہُمۡلِلزَّکٰوۃِفٰعِلُوۡنَ
اور جو لوگوہیزکوٰۃ کوادا کر نے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَهُمْلِلزَّكٰوةِفٰعِلُوْنَ
اور وہ جووہزکوۃ (کو)ادا کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَThose who
2هُمْ[they]
3لِلزَّكَاةِof purification works
4فَاعِلُونَ(are) doers