لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 35

اَیَعِدُکُمۡ اَنَّکُمۡ اِذَا مِتُّمۡ وَ کُنۡتُمۡ تُرَابًا وَّ عِظَامًا اَنَّکُمۡ مُّخۡرَجُوۡنَ ﴿۪ۙ۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَیَعِدُکُمۡاَنَّکُمۡاِذَامِتُّمۡوَکُنۡتُمۡتُرَابًاوَّعِظَامًااَنَّکُمۡمُّخۡرَجُوۡنَ
کیا وہ وعدہ دیتا ہے تمہیںکہ بیشک تمجبمر جاؤ گے تماور ہو جاؤ گے تممٹیاور ہڈیاںبےشک تمنکالے جانے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَیَعِدُکُمۡاَنَّکُمۡاِذَامِتُّمۡوَکُنۡتُمۡتُرَابًاوَّعِظَامًااَنَّکُمۡمُّخۡرَجُوۡنَ
کیا وعدہ دیتا ہے تمہیںیقیناً تمجبمر گئےاور ہو گئے تممٹیاور ہڈیاںبلاشبہ تمنکالے جانے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَيَعِدُكُمْاَنَّكُمْاِذَامِتُّمْوَكُنْتُمْتُرَابًاوَّعِظَامًااَنَّكُمْمُّخْرَجُوْنَ
کیا وہ وعدہ دیتا ہے تمہیںکہ تمجبمرگئےاور تم ہوگئےمٹیاور ہڈیاںتو تمنکالے جاؤگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَيَعِدُكُمْDoes he promise you?
2أَنَّكُمْthat you
3إِذَاwhen
4مِتُّمْyou are dead
5وَكُنْتُمْand you become
6تُرَابًاdust
7وَعِظَامًاand bones
8أَنَّكُمْthat you
9مُخْرَجُونَ(will be) brought forth