لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 30

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ وَّ اِنۡ کُنَّا لَمُبۡتَلِیۡنَ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍوَّاِنۡکُنَّالَمُبۡتَلِیۡنَ
بےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںاور بےشکہیں ہمالبتہ آزمانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍوَّاِنۡکُنَّالَمُبۡتَلِیۡنَ
بلاشبہاس میںیقیناً نشانیا ں ہیںاور بیشکہم توضرور آزمائش کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍوَّاِنْ كُنَّالَمُبْتَلِيْنَ
بیشکاس میںالبتہ نشانیاںاور بیشک ہم ہیںآزمائش
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2فِيin
3ذَلِكَthat
4لَآيَاتٍsurely (are) Signs
5وَإِنْand indeed
6كُنَّاWe are
7لَمُبْتَلِينَsurely testing