لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 21

وَ اِنَّ لَکُمۡ فِی الۡاَنۡعَامِ لَعِبۡرَۃً ؕ نُسۡقِیۡکُمۡ مِّمَّا فِیۡ بُطُوۡنِہَا وَ لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ کَثِیۡرَۃٌ وَّ مِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡ بُطُوۡنِہَاوَلَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُکَثِیۡرَۃٌوَّمِنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
اور بےشکتمہارے لیےمویشیوں میںالبتہ عبرت/سبق ہےہم پلاتے ہیں تمہیںاس سے جوان کے پیٹوں میں ہےاور تمہارے لیےان میںفائدے ہیںبہت سےاور ان میں سےتم کھاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡ بُطُوۡنِہَاوَلَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُکَثِیۡرَۃٌوَّمِنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
اور بلاشبہتمہارے لیےمویشیوں میںیقیناً بڑی عبرت ہےہم پلاتے ہیں تمہیںاس میں سے جواُن کے پیٹ میں ہےاور تمہارے لیےان میںفا ئدے ہیںبہت سےاور ان میں سے کچھ کوتم کھاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّلَكُمْفِي الْاَنْعَامِلَعِبْرَةًنُسْقِيْكُمْمِّمَّافِيْ بُطُوْنِهَاوَلَكُمْفِيْهَامَنَافِعُكَثِيْرَةٌوَّمِنْهَاتَاْكُلُوْنَ
اور بیشکتمہارے لیےچوپایوں میںعبرت۔ غور کا مقامہم تمہیں پلاتے ہیںاس سے جوان کے پیٹوں میںاور تمہارے لیےان میںفائدےبہتاور ان سےتم کھاتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2لَكُمْfor you
3فِيin
4الْأَنْعَامِthe cattle
5لَعِبْرَةًsurely (is) a lesson
6نُسْقِيكُمْWe give you drink
7مِمَّاfrom what
8فِي(is) in
9بُطُونِهَاtheir bellies
10وَلَكُمْand for you
11فِيهَاin them
12مَنَافِعُ(are) benefits
13كَثِيرَةٌmany
14وَمِنْهَاand of them
15تَأْكُلُونَyou eat