لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 2

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَہُمۡفِیۡ صَلَاتِہِمۡخٰشِعُوۡنَ
وہ لوگ جووہاپنی نماز میںخشوع کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَہُمۡفِیۡ صَلَاتِہِمۡخٰشِعُوۡنَ
وہ لوگ جووہیاپنی نماز میںعاجزی کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَهُمْفِيْ صَلَاتِهِمْخٰشِعُوْنَ
اور جووہاپنی نمازوں میںخشوع (عاجزی) کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2هُمْ[they]
3فِيduring
4صَلَاتِهِمْtheir prayers
5خَاشِعُونَ(are) humbly submissive