لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 15

ثُمَّ اِنَّکُمۡ بَعۡدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّکُمۡبَعۡدَ ذٰلِکَلَمَیِّتُوۡنَ
پھربےشک تمبعد اس کےضرور مرنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاِنَّکُمۡبَعۡدَذٰلِکَلَمَیِّتُوۡنَ
پھریقیناً تمبعداس کےضرور مرنے والے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاِنَّكُمْبَعْدَ ذٰلِكَلَمَيِّتُوْنَ
پھربیشک تماس کے بعدضرور مرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2إِنَّكُمْindeed you
3بَعْدَafter
4ذَلِكَthat
5لَمَيِّتُونَsurely (will) die