لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 110

فَاتَّخَذۡتُمُوۡہُمۡ سِخۡرِیًّا حَتّٰۤی اَنۡسَوۡکُمۡ ذِکۡرِیۡ وَ کُنۡتُمۡ مِّنۡہُمۡ تَضۡحَکُوۡنَ ﴿۱۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاتَّخَذۡتُمُوۡہُمۡسِخۡرِیًّاحَتّٰۤیاَنۡسَوۡکُمۡذِکۡرِیۡوَکُنۡتُمۡمِّنۡہُمۡتَضۡحَکُوۡنَ
تو بنا لیا تم نے انہیںمذاقیہاں تک کہانہوں نے بھلا دیا تم کوذکر میرااور تھے تمان سےتم ہنسی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاتَّخَذۡتُمُوۡہُمۡسِخۡرِیًّاحَتّٰۤیاَنۡسَوۡکُمۡذِکۡرِیۡوَکُنۡتُمۡمِّنۡہُمۡتَضۡحَکُوۡنَ
تو تُم نے بنایا اُن کامذاقیہاں تک کہاُنہوں نے بُھلاہی دی تمہیںمیری یاداور تھے تماُن سےہنسا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْسِخْرِيًّااَنْسَوْكُمْذِكْرِيْوَكُنْتُمْمِّنْهُمْتَضْحَكُوْنَ
پس تم نے انہیں بنا لیاٹھٹھایہاں تک کہانہوں نے بھلا دیا تمہیںمیری یاداور تم تھےان سےہنسی کیا کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاتَّخَذْتُمُوهُمْBut you took them
2سِخْرِيًّا(in) mockery
3حَتَّىuntil
4أَنْسَوْكُمْthey made you forget
5ذِكْرِيMy remembrance
6وَكُنْتُمْand you used (to)
7مِنْهُمْat them
8تَضْحَكُونَlaugh