لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 109

اِنَّہٗ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنۡ عِبَادِیۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَ ارۡحَمۡنَا وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚۖ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗکَانَفَرِیۡقٌمِّنۡ عِبَادِیۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاٰمَنَّافَاغۡفِرۡلَنَاوَارۡحَمۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُالرّٰحِمِیۡنَ
بےشک وہتھا وہایک گروہمیرے بندوں میں سےوہ کہتے تھےاے ہمارے ربایمان لائے ہمپس بخش دےہمیںاور رحم فرما ہم پراور توبہتر ہےسب رحم کرنے والوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗکَانَفَرِیۡقٌمِّنۡ عِبَادِیۡیَقُوۡلُوۡنَرَبَّنَاۤاٰمَنَّافَاغۡفِرۡ لَنَاوَارۡحَمۡنَاوَاَنۡتَخَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ
یقیناً وہتھاایک گروہمیرے بندوں میں سےوہ کہتا تھااے ہمارے ربہم ایمان لائےسوآپ معاف کر دیں ہمیںاور آپ رحم فر مایے ہم پراور تُوسب رحم کرنے والوں سےبہتر رحم کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّهٗكَانَفَرِيْقٌمِّنْ عِبَادِيْيَقُوْلُوْنَرَبَّنَآاٰمَنَّافَاغْفِرْ لَنَاوَارْحَمْنَاوَاَنْتَخَيْرُالرّٰحِمِيْنَ
بیشک وہتھاایک گروہمیرے بندوں کاوہ کہتے تھےاے ہمارے ربہم ایمان لائےسو ہمیں بخشدےاور ہم پر رحم فرمااور توبہترینرحم کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّهُIndeed
2كَانَ(there) was
3فَرِيقٌa party
4مِنْof
5عِبَادِيMy slaves
6يَقُولُونَ(who) said
7رَبَّنَاOur Lord!
8آمَنَّاWe believe
9فَاغْفِرْso forgive
10لَنَاus
11وَارْحَمْنَاand have mercy on us
12وَأَنْتَand You
13خَيْرُ(are) best
14الرَّاحِمِينَ(of) those who show mercy