لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 8

وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّ لَا ہُدًی وَّ لَا کِتٰبٍ مُّنِیۡرٍ ۙ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیُّجَادِلُفِی اللّٰہِبِغَیۡرِعِلۡمٍوَّلَاہُدًیوَّلَاکِتٰبٍمُّنِیۡرٍ
اور لوگوں میں سے کوئی ہےجوجھگڑتا ہےاللہ کے بارے میںبغیرعلم کےاور بغیرہدایت کےاور بغیرکتابِروشن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیُّجَادِلُفِی اللّٰہِبِغَیۡرِ عِلۡمٍوَّلَا ہُدًیوَّلَا کِتٰبٍمُّنِیۡرٍ
اور لوگوں میں سے ہےجوجھگڑا کرتا ہےاللہ تعالیٰ کے بارے میںبغیر علم کےاور بغیر ہدایت کےاور بغیرکتاب کےروشن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَ النَّاسِمَنْيُّجَادِلُفِي اللّٰهِبِغَيْرِ عِلْمٍوَّلَا هُدًىوَّلَاكِتٰبٍمُّنِيْرٍ
اورلوگوں میں سےجوجھگڑتا ہےاللہ (کے بارے) میںبغیر کسی علماوربغیر کسی دلیلاور بغیر کسیکتابروشن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd among
2النَّاسِmankind
3مَنْ(is he) who
4يُجَادِلُdisputes
5فِيconcerning
6اللَّهِAllah
7بِغَيْرِwithout
8عِلْمٍany knowledge
9وَلَاand not
10هُدًىany guidance
11وَلَاand not
12كِتَابٍa Book
13مُنِيرٍenlightening