لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 76

یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَاِلَی اللّٰہِتُرۡجَعُالۡاُمُوۡرُ
وہ جانتا ہےجو کچھان کے آگے ہےاور جو کچھان کے پیچھے ہےاور طرف اللہ ہی کےلوٹائے جاتے ہیںسب کام
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَابَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡوَمَاخَلۡفَہُمۡوَاِلَیاللّٰہِتُرۡجَعُالۡاُمُوۡرُ
وہ جانتا ہےجو کچھآگے ہے اُن کےاور جو کچھپیچھے ہے اُن کےاور طرفاللہ تعالیٰ کیلوٹائے جاتے ہیںسارے معاملات
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعْلَمُمَابَيْنَ اَيْدِيْهِمْوَمَاخَلْفَهُمْوَاِلَى اللّٰهِتُرْجَعُالْاُمُوْرُ
وہ جانتا ہےجوان کے ہاتھوں کے درمیان ( آگے)اور جوان کے پیچھےاوراللہ کی طرفلوٹناّ (بازگشت)سارے کام
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعْلَمُHe knows
2مَاwhat
3بَيْنَbetween ((is) before them)
4أَيْدِيهِمْtheir hands ((is) before them)
5وَمَاand what
6خَلْفَهُمْ(is) after them
7وَإِلَىAnd to
8اللَّهِAllah
9تُرْجَعُreturn
10الْأُمُورُall the matters