لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 71

وَ یَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ سُلۡطٰنًا وَّ مَا لَیۡسَ لَہُمۡ بِہٖ عِلۡمٌ ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ نَّصِیۡرٍ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَمۡیُنَزِّلۡبِہٖسُلۡطٰنًاوَّمَالَیۡسَلَہُمۡبِہٖعِلۡمٌوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ نَّصِیۡرٍ
اور وہ عبادت کرتے ہیںسوائےاللہ کےاس کی جونہیںاس نے نازل کیاجس کیکوئی دلیلاور اس کی جونہیں ہےان کے لیےجس کاکوئی علماور نہیںظالموں کے لیےکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَمۡ یُنَزِّلۡبِہٖسُلۡطٰنًاوَّمَالَیۡسَلَہُمۡبِہٖعِلۡمٌوَمَالِلظّٰلِمِیۡنَمِنۡ نَّصِیۡرٍ
اور وہ عبادت کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کےسواجونہیں اتاریجس کیکوئی دلیلاور جس کانہیں ہےاُن کوساتھ اُس کےکوئی علماور نہیںظالموں کے لیےکوئی مدد گار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَعْبُدُوْنَمِنْ دُوْنِ اللّٰهِمَالَمْ يُنَزِّلْبِهٖسُلْطٰنًاوَّمَالَيْسَلَهُمْبِهٖعِلْمٌوَمَالِلظّٰلِمِيْنَمِنْ نَّصِيْرٍ
اور وہ بندگی کرتے ہیںاللہ کے سواجونہیں اتاری اس نےاس کیکوئی سنداور جو۔ جسنہیںان کے لیے (انہیں)اس کاکوئی علماور نہیںظالموں کے لیےکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَعْبُدُونَAnd they worship
2مِنْfrom
3دُونِbesides
4اللَّهِAllah
5مَاwhat
6لَمْnot
7يُنَزِّلْHe (has) sent down
8بِهِfor it
9سُلْطَانًاany authority
10وَمَاand what
11لَيْسَnot
12لَهُمْthey have
13بِهِof it
14عِلْمٌany knowledge
15وَمَاAnd not
16لِلظَّالِمِينَ(will be) for the wrongdoers
17مِنْany
18نَصِيرٍhelper